شیخ حسینہ واجد کے سیاسی مستقبل کے حوالے سے بیٹے صجیب واجد کا بڑا اعلان

Urdu story
0

 

شیخ حسینہ واجد کے سیاسی مستقبل کے حوالے سے بیٹے صجیب واجد کا بڑا اعلان

ڈھاکہ (اردو سٹوری ) شیخ حسینہ واجد کے بیٹے صجیب واجد نے کہا ہے کہ ان کی والدہ اب کبھی سیاست میں واپس نہیں آئیں گی۔
غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےصجیب واجد کا کہنا تھا کہ ان کی والدہ نے بنگلہ دیش کی تعمیراور ترقی کے لیے بے پناہ محنت کی ہے اور ہمارے لیے ان کی حکومت کا یوں چلے جانا ایک دھچکا ہے، میری والدہ گزشتہ روز ہی مستعفی ہونے کو تیار تھیں۔ میری والدہ نے بنگلہ دیش صرف اور صرف اہل خانہ کی ضد پر چھوڑا کیوں کہ ہمیں ان کی زندگی خطرے میں نظر آرہی تھی اور ہمارے دباؤ پر وہ ملک سےنکلیں
Tags

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)
To Top